13 دسمبر 2012 - 20:30

صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ میں صہیونی ریاست کی شکست کے جھٹکے جاری ہیں اور وزیر جنگ ایہود بارک سمیت دو وزراء کے استعفوں کے بعد تیسرا وزیر بھی مستعفی ہوگیا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند اور جنگ پسند صہیونی وزیر خارجہ نے غزہ میں صہیونی ریاست کی عبرتناک شکست کے تیسری قربانی کے طور پر اپنے عہدے سے استفی دیا ہے گوکہ ظاہر یوں کیا گیا ہے کہ گویا اویدگور لائیبرمین نے ایک مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ہونے کے باعث وزیر خارجہ اور نائب وزیر خارجہ کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔

/110